{اسلامی داستانیں: داستان نمبر ۴۵}
جھوٹے مصائب پڑھنے والے ذاکر کا جواب
امام مظلومؑ كى مجلس ہو رہى تھى ۔عزاداروں كے ساتھ ايك بڑے عالم بھى تشريف فرما تھے۔ اس مجلس ميں ايك سيد جھوٹے مرثيے سنا رہا تھا۔ ان جليل القدر عالم نے جو مجتہد تھے اس سے كہا: يہ سب كيا ہے جو تم پڑھ رہے ہو؟ اس سيد نے جواب ديا : آپ اپنى فقہ و اصول كى فكر كريں ميں اپنے جد كے بارےميں خود مختار ہوں كہ جو چاہوں كہوں![1] شہید مطہری، مرتضی،اسلامی داستانیں،ص۲۰۱۔
منابع:
↑1 | شہید مطہری، مرتضی،اسلامی داستانیں،ص۲۰۱۔ |
---|