loading

تقلید بہتر ہے یا احتیاط

سوال :

آپ کے نزدیک مکلف کے لیے احتیاط پر عمل کرنا بہتر ہے یا اسے تقلید کرنی چاہیے؟   

جواب:

[رہبر معظم امام خامنہ ای]:

احتیاط پر عمل کرنا اس کے موارد ، اور اس کی کیفیت کے جاننے پر موقوف ہے اگر کوئی یہ سب کر سکتا ہے اور وقت خرچ کر سکتا ہے تو احتیاط کرے لیکن اگر وہ ایسا نہیں کر سکتا تو اسے چاہیے کہ جامع الشرائط مجتہد کی تقلید کرے۔[1]  آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم۔