ایک خارجی اور ذہین دیہاتی
كہتےہيں كہ ايك مرتبہ ايك خارجى كسى گاؤں ميں گيا ۔ وہاں اس كى ملاقات ايك ديہاتى سے ہوئى ۔ وہ اس ديہاتى سے جو سوال كرتا ديہاتى اس كا بڑا معقول اور مناسب جواب ديتا ۔ خارجى نے پوچھا : تم نے يہ سب باتيں كہاں سے سيكھيں؟ ديہاتى نے جواب ديا: ہم چونكہ لكھ پڑھ نہيں سكتے اس لئے غور و فكر كرتے ہيں ۔[1]
Table of Contents
Toggle