اہل سنت کے ساتھ افطار کا حکم سوال : میرا سوال یہ ہے کہ میں اہل سنت دوستان کے ساتھ ہاسٹل میں رہتا ہوں۔ کیا وحدت کی خاطر جب وہ روزہ افطار کر رہے ہوں ، میں بھی ان کے ساتھ روزہ کھول سکتا ہوں؟ جواب: [رہبر معظم امام خامنہ ای]:روزہ شرعی وقت ہونے سے پہلےنہیں کھول سکتے۔[1] Table of Contents Toggle اہل سنت کے ساتھ افطار کا حکمسوال :میرا سوال یہ ہے کہ میں اہل سنت دوستان کے ساتھ ہاسٹل میں رہتا ہوں۔ کیا وحدت کی خاطر جب وہ روزہ افطار کر رہے ہوں ، میں بھی ان کے ساتھ روزہ کھول سکتا ہوں؟جواب:↑1سائٹ پاسخ گو۔↑2آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔↑3آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ مکارم شیرازی۔سوال [آیت اللہ العظمی علی سیستانی]:احتیاط واجب کی بنا پر جب تک مشرق میں پھیلی سرخی زائل نہیں ہو جاتی تب تک انتظار کرے۔[2][آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]:شرعی طور پر افطار کے وقت کا انتظار کرنا ضروری ہے۔[3] منابع: ↑1 سائٹ پاسخ گو۔ ↑2 آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔ ↑3 آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ مکارم شیرازی۔ Email یہاں سوال پوچھیں سوال سوال جواب فقہی سوال جواب عقائدی سوال جواب مہدویت نظریہ مہدویت شبہات کے جوابات تاریخی شبہات سیاسی شبہات عقائدی شبہات اسلامی سیاست اصول سیاست سیاست امام علی از نہج البلاغہ سیاست آئمہ اہل بیت (ع) ولایت فقیہ عقائدی اور سیاسی پہلو فقہی پہلو سیرت و تاریخ اصول تاریخ گھرانے کے مسائل ازدواجی مسائل جوانوں کے مسائل اسلامی داستانیں قصص انبیاء (ع) قصص ائمہ اطہار (ع) Hamburger Toggle Menu