loading

اونچی ایڑھی والی جوتی پہننا

سوال :

ایک عورت اونچی ایڑی والے جوتے پہنتی ہے اور جب چلتی ہے تو آواز نکالتی ہے اور اس سے نامحرم کی توجہ مبذول ہوجاتی ہے، کیا ایسے جوتے پہننا جائز ہے؟ 

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

فرض سوال میں جائز نہیں ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم، مسئلہ۱۳۵۔

[[آیت اللہ العظمی حسینی سیستانی]]:

اگر یہ مردوں کی توجہ  مبذول کرے اور فتنہ انگیز ہو تو جائز نہیں ہے۔۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۵۲۵۔