{اسلامی داستانیں: داستان نمبر ۲۸}
الحمدللہ کہنے کا کفارہ
اىك بزرگ فرماتے ہىں كہ : مىں تىس سال سے اىك كلمے كى خاطر جو مىرى زبان پر جارى ہوا ، توبہ و استغفار كررہاہوں۔لوگوں نے پوچھا: كس کلمے کی وجہ سے؟انہوں نے جواب دىا : اىك رات بازار مىں آگ لگ گئى۔ مىں ىہ دىكھنے كے لئے باہر نكلا كہ كہىں آگ مىرى دكان تك تو نہىں پہنچى۔ لوگوں نے مجھے بتاىا كہ آگ تمہارى دكان تك نہىں پہنچى۔اس پر مىں نے كہا«اَلْحَمْدُ لِلّه»كہ اچانك مجھے خىال آىا كہ اگرچہ مىرى دكان كوكوئى نقصان نہىں پہنچا لىكن كىا مجھے دوسرے مسلمانوں كى فكر نہىں ہونى چاہئے؟[1] شہید مطہری، مرتضی،اسلامی داستانیں،ص۱۲۰۔
منابع:
↑1 | شہید مطہری، مرتضی،اسلامی داستانیں،ص۱۲۰۔ |
---|