loading

ازدواج

اگر ایک مرد و عورت غلط کام کرے لیکن یہ دونوں ابھی شادی شدہ نہیں ہیں اور یہ شادی کرنا چایتے ہے سب رازی ہے کیا یہ عورت مرد پر حرام ہے؟

اگر مرد اور عورت آپس ميں نا جائز غير شرعى تعلقات استوار ركھتے ہيں اور كسى گناہ كبيرہ كا شكار ہو جاتے ہيں ۔ اگر انہوں نے گناہ سے توبہ كر لى تو آپس ميں شادى ہو سكتى ہے ۔ اگر توبہ نہيں كى تو پھر نكاح نہيں ہو سكتا ۔
? فقہى حكم يہ ہے كہ اگر كوئى مرد كسى خاتون سے نعوذ باللہ زنا كرے اور بعد ميں خاتون اس بھيانك گناہ سے توبہ كر لے اور مرد بھى تو وہ آپس ميں شادى كر سكتے ہيں۔

ہم سے پوچھیں

_

    بدون نظر

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *