آنکھوں میں لینز لگانا
سوال :
مغربی ممالک میں آنکھوں پر رنگین لینز چسپاں کرنے کا رواج ہے، کیا زینت کی نیت سے ایسا کام کرنا جائز ہے اور کیا اسے غیرمحرم مردوں کے سامنے ظاہر کر سکتے ہیں؟ جواب: اگر زینت سمجھی جائے تو جائز نہیں۔؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:
زینت شمار ہو تو نامحرم سے چھپانا ضروری ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم۔
[[آیت اللہ العظمی حسینی سیستانی]]:
اگر زینت شمار ہوتا ہے تو جائز نہیں ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۵۲۷۔